لیکھنی کہانی -04-Oct-2023
وہ رُسوا نہیں کرتا زمانے کی طرح ،
وہ اپنے در پر آنے والوں کو تھام لیتا ہے ،
وہ دلوں کے راز سنبھال لیتا ہے ،
وہ ٹوٹے دلوں کو جوڑ دیتا ہے ،
بکھری روح کو سنوار دیتا ہے ،
وہ "اللّٰه" ہے جو ہر کِسی کو نواز دیتا ہے ..!!❤️
محمــــــــد سرفراز رقیبی
Mohammed urooj khan
06-Oct-2023 02:18 AM
👌👌👌👌👌
Reply